: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تمل ناڈو،3اپریل(ایجنسی)آج علی الصبح تمل ناڈو کے دارالحکومت کے قریب میں گاڑی اور دودھ لیے جانے والی وین میں ٹکر ہو جانے سے گاڑی میں سوار نو افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک دوسرے کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے.
چنئی پولیس کے ایک افسر نے واقعہ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا کہ گاڑی قریب 18 160کلومیٹر دور Vathalagunduمیں یہ حادثہ ہوا. اسپتال میں داخل کرائے گئے زخمی شخص کی حالت نازک بتائی جاتی ہے.